فیصل ایدھی کا کورونا کا دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔
ترجمان ایدھی کے مطابق فیصل ایدھی کا کورونا کا دوسرا ٹیسٹ گزشتہ روز کیا گیا تھا جس کے نتائج بھی مثبت آئے ہیں۔
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
واضح رہے کہ فیصل ایدھی کا پہلا کورونا ٹیسٹ مرتبہ 21 اپریل کو کیا گیا تھا جس کے نتائج مثبت آئے تھے، اس کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن کے عملے کے کچھ افراد اور فیصل ایدھی کے اہلخانہ کے بھی کورونا ٹیسٹ کرائے گئے۔
اس حوالے سے فیصل ایدھی نے جیو نیوز سے ٹیلی فون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھا کہ اسلام آباد میں موجودگی کے دوران 16 اپریل کو سر درد، بخار محسوس ہوا، دو روز تک یہی علامات رہیں تو دوستوں نے ٹیسٹ کا مشورہ دیا، بظاہر کوئی علامت نہیں لیکن ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
21 اپریل سے فیصل ایدھی نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر خود کو محدود کر لیا تھا جب کہ انھوں نے وزیراعظم عمران خان سے
ملاقات کی تھی جس کے بعد عمران خان نے بھی اپنا کورونا کا ٹیسٹ کروایا
The second corona test of Faisal Edhi, the head of Edhi Foundation, also came positive.
Edhi Foundation Chief Faisal Edhi's Corona Test Positive Corona tests were performed.
In this regard, Faisal Edhi had said in an exclusive telephone conversation with Geo News that he felt headache and fever on April 16 during his stay in Islamabad. The symptoms remained the same for two days.
No comments:
Post a Comment