* Ajmal Sial Tehsil Reporter Capital TV has been accused by the Model Police Station of reporting on the increasing robberies against the police in the city and extortion under the guise of lockdown and questioning the police performance on the arrival of DPO Vehari Ehsan Chauhan in Burewala. Journalists and Journalist Organizations Across Punjab Raise Their Voices on Violence in Pakistan Bazaar Pakistan Media Council (PMC) We strongly condemn this incident and RPO Mil Taking full notice from IG Punjab and Chief Minister Punjab, legal action should be taken against those responsible ..
*اجمل سیال تحصیل رپورٹر کیپٹل ٹی وی کو پولیس کے خلاف شہر میں بڑھتی ہوئی ڈکیتیوں اور لاک ڈاون کی آڑ میں بھتہ وصولی کی خبریں لگانے اور ڈی پی او وہاڑی احسان چوہان کی بورے والا آمد پر پولیس کارکردگی پرسوال اٹھانے پر تھانہ ماڈل پولیس نے سر بازار تشدد کا نشانہ بنایا اس تشدد پر پنجاب بھر کے صحافی اور صحافتی تنظیمیں آواز بلند کریں بدنام زمانہ کرپٹ ایس ایچ او شمعون جوئیہ اور صحافی کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے افسروں اور اہلکاروں کی نوکری سے فوری برخواستگی تک پاکستان میڈیا کونسل اپنا احتجاج جاری رکھے گی ہم اس واقع کی بھر پور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور آر پی او ملتان آئی جی پنجاب اور وزیر اعلی پنجاب سے فل فور نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے....